سپائسی چکن قیمہ مصالحہ۔


اجزاء۔
  •  آدھ کلوچکن کا قیمہ موٹا کوٹا ہوا ۔
  • پیاز تین عدد درمیانے سائز کے۔
  • ٹماٹر تین  عدد درمیانے سائز کے۔
  • دہی ایک پیالی۔
  • لال مرچ 3 کھانے کے چمچ۔
  • نمک حسب ذائقہ۔
  • آئل تین چمچ۔


پکانے کا طریقہ۔
سب سے پہلے پیاز اور ٹماٹر ایک ساتھ آئیل میں ڈال کر گلنے تک پکائیں ساتھ ہی نمک مرچ بھی شامل کر دیں پھر قیمہ ڈال کر بھونی دیں اور دہی شامل کر کے دہی کا پانی خشک ہونے تک پکائیں۔ مزیدار سپائسی چکن قیمہ مصالحہ تیار ہے۔

Comments